ONLY ALLAH KNOWS BETTER

 



1. IF ALLAH WILLS

انشاء اللہ


2. ALLAH IS CLOSER THAN YOUR JUGULAR VEIN

اللہ تمہاری شہ رَگ سے بھی زیادہ قریب ہے


3. MAY ALLAH SAVE YOU FROM THE EVIL EYE

اللہ تمہیں نظرِ بد سے بچائے


4. JAGGERY IS BETTER THAN SUGAR

گُڑ چینی سے بہتر ہے


5. MAY ALLAH GIVE YOU PATIENCE

اللہ تم کو صبر دے


6. MAY ALLAH REWARD YOU

جزاک اللہ


7. MAY ALLAH FORGIVE HIM

اللہ ان کی مغفرت فرمائے


8. MAY ALLAH RESTORE HIS HEALTH

اللہ اسے صحت دے


9. ONLY THE WEARER KNOWS WHERE THE SHOE PINCHES

قبر کا حال تو مردہ ہی جانتا ہے


10. I KNOW THE STATE OF YOUR HEART

میں تمھارے دل کا حال جانتا ہوں


11. GOD KNOWS HOW

خدا ہی جانتا ہے


12. MAY ALLAH RESTORE YOUR HEALTH

اللہ آپ کو صحت دے


13. ONLY ALLAH KNOWS BETTER

اللہ ہی بہتر جانتا ہے


14. OFFER THE SACRIFICE FOR ALLAH

قربانی کرو اللہ کے لئے


15.ASK ALLAH FOR HELP

اللہ کو مدد کے لئے پُکارو


16. RUSH TOWARDS ALLAH

دوڑو اللہ کی طرف


17. MAY ALLAH HAVE MERCY ON US

اللہ ہم پر رحم فرمائے


18. MAY ALLAH PRESERVE YOU

اللہ تمھاری حفاظت کرے


19. BE AFRAID OF ALLAH

اللہ کا خوف کرو


20. ALLAH HAS GIVEN ME SO MUCH

اللہ نے مجھ کو بہت دیا ہے


21. WE PROSTRATE BEFORE ALLAH

ہم اللہ کو سجدہ کرتے ہیں


22. PRECAUTION IS BETTER THAN CURE

احتِیاط علاج سے بہتر ہے


23.RELAXATION HELPS TO CURE PARKINSON`S DISEASE

سُکون سے رعشہ کی بیماری بہتر ہوتی ہے


24. THE BOUNTY OF ALLAH

اللہ کا انعام


25. MAY ALLAH BLESS AMIR WITH GOOD HEALTH

اللہ عامر کو صحت عطا کرے


26. MAY ALLAH PROTECT YOU

اللہ آپ کی حفاظت کرے


27. DAUGHTER IS BLESSING OF ALLAH

بیٹی اللہ کی رحمت ہوتی ہے


28. MAY ALLAH ALWAYS PROTECT YOU

اللہ آپ کو سدا سلامت رکھے


29. MAY ALLAH BLESS YOU WITH HEALTH

اللہ تم کو صحت دے


30. ALLAH HATES TROUBLEMAKER

اللہ فسادی سے نفرت کرتا ہے


31. ONLY LIGHT CAN DRIVE OUT DARKNESS

صرف روشنی ہی اندھیرا ختم کرسکتی ہے


32. ONLY NOW CAN WE TRULY LOVE

صرف آج ہم سچی محبت کرسکتے ہیں


33. ONLY PUT OFF UNTIL TOMORROW WHAT YOU ARE WILLING TO DIE HAVING LEFT UNDONE

کل تک ان چیزوں کو ٹالو جن کو تم مرتے دم تک نہیں کرنا چاہتے


34. ONLY TEA WOULD NOT BE ENOUGH

خالی چائے سے کام نہیں چلے گا


35. ONLY THANKS WOULD NOT BE ENOUGH

خالی شکریہ سے کام نہیں چلے گا


36. ONLY THE CUNNING NEEDS EXCUSES

صرف عیّاری کو عُذر کی ضرورت ہوتی ہے


37. ONLY THE WEARER KNOWS WHERE THE SHOE PINCHES

قبر کا حال تو مردہ ہی جانتا ہے


38. ONLY THOSE WHO NEVER STEP, NEVER STUMBLE

جو کبھی قدم نہیں بڑھاتے ٹھوکر نہیں کھاتے


39. ON MY WAY BACK FROM LAHORE

لاہور سے واپسی پر


40. ON SUCH A SMALL THING

اتنی سی بات پر

Post a Comment

0 Comments